حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
صِیانَةُ المَرأةِ أنعَمُ لِحالِها وَ أدوَمُ لِجَمالها
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
عورت کا اپنی حفاظت کرنا (حجاب کرنا) اسے پُرنشاط اور اس کے حسن و جمال کو پائیدار بناتا ہے۔
غررالحکم: ۵۸۲۰